مصفا گیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گیس جس سے مختلف آلودگیاں اور آمیزش دور کر دی گئی ہوں، صاف کی ہوئی گیس جس میں گیسولین ہائیڈرو کاربن اور گندھک کے مرکبات نہیں ہوتے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گیس جس سے مختلف آلودگیاں اور آمیزش دور کر دی گئی ہوں، صاف کی ہوئی گیس جس میں گیسولین ہائیڈرو کاربن اور گندھک کے مرکبات نہیں ہوتے۔